قال رسول الله ﷺ:
"إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا."
(صحیح بخاری: 3559، صحیح مسلم: 2321)
ترجمہ: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔"
Best posts made by gusamatkarobhai
-
1. بہترین اخلاق کی فضیلتالعربية
-
5. زیادہ بولنے سے بچوالعربية
قال رسول الله ﷺ:
"مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ."
(صحيح البخاري: 6018، صحيح مسلم: 47)
ترجمہ: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔"
-
7. روزے کی فضیلتالعربية
قال رسول الله ﷺ:
"لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَةٌ عِنْدَ فِطْرِهِ، وَفَرْحَةٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّهِ."
(صحيح البخاري: 1904، صحيح مسلم: 1151)
ترجمہ: "روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت، اور دوسری جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا۔"
Latest posts made by gusamatkarobhai