5. زیادہ بولنے سے بچو
-
gusamatkarobhai Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ."
(صحيح البخاري: 6018، صحيح مسلم: 47)
ترجمہ: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔"