1. بہترین اخلاق کی فضیلت
-
gusamatkarobhai Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا."
(صحیح بخاری: 3559، صحیح مسلم: 2321)
ترجمہ: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔"