4. زبان کی حفاظت
-
samjhaomujhy Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يُلْقِي لَهَا بَالًا، يَهْوِي بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ."
(صحیح بخاری: 6478، صحیح مسلم: 2988)
ترجمہ: "انسان بعض اوقات کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کی پرواہ نہیں کرتا، لیکن وہ بات اسے جہنم میں اتنی دور لے جاتی ہے جتنی مشرق و مغرب کے درمیان دوری ہے۔"