قال رسول الله ﷺ:
"إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يُلْقِي لَهَا بَالًا، يَهْوِي بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ."
(صحیح بخاری: 6478، صحیح مسلم: 2988)
ترجمہ: "انسان بعض اوقات کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کی پرواہ نہیں کرتا، لیکن وہ بات اسے جہنم میں اتنی دور لے جاتی ہے جتنی مشرق و مغرب کے درمیان دوری ہے۔"

Best posts made by samjhaomujhy
-
4. زبان کی حفاظتالعربية
-
6. اللہ کے ہاں سب سے محبوب عملالعربية
قال رسول الله ﷺ:
"أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ."
(صحیح بخاری: 6465، صحیح مسلم: 782)
ترجمہ: "اللہ کے نزدیک سب سے محبوب عمل وہ ہے جو مسلسل کیا جائے، چاہے وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔"
-
"لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا."العربية
ترجمہ: "آپس میں حسد نہ کرو، دھوکہ نہ دو، بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو، اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔"
-
عاجزی کی فضیلتالعربية
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند مقام عطا کرتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 2588)
Latest posts made by samjhaomujhy