6. اللہ کے ہاں سب سے محبوب عمل
-
samjhaomujhy Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ."
(صحیح بخاری: 6465، صحیح مسلم: 782)
ترجمہ: "اللہ کے نزدیک سب سے محبوب عمل وہ ہے جو مسلسل کیا جائے، چاہے وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔"