8. پڑوسی کے حقوق
-
obewafao Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ."
(صحیح بخاری: 6014، صحیح مسلم: 2625)
ترجمہ: "جبریل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل نصیحت کرتے رہے، یہاں تک کہ میں نے گمان کیا کہ وہ اسے (وراثت میں) حصہ دار بنا دیں گے۔"