7. روزے کی فضیلت
-
gusamatkarobhai Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَةٌ عِنْدَ فِطْرِهِ، وَفَرْحَةٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّهِ."
(صحيح البخاري: 1904، صحيح مسلم: 1151)
ترجمہ: "روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت، اور دوسری جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا۔"