(مسند أحمد: 6546)
ترجمہ: "جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات فوت ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے قبر کے فتنے سے محفوظ رکھتا ہے۔"
Posts made by shanseob
-
📖 قال رسول الله ﷺ: "ما من مسلمٍ يموتُ يومَ الجمعةِ أو ليلةَ الجمعةِ إلَّا وقاهُ اللَّهُ فتنةَ القبرِ."العربية
-
📖 قال رسول الله ﷺ: "إذا كانَ يومُ الجمعةِ، كانَ على كلِّ بابٍ من أبوابِ المسجدِ ملائكةٌ يكتبونَ الأوَّلَ فالأوَّلَ، فإذا جلَسَ الإمامُ طوَوا الصُّحفَ، وجاؤوا يَستمعونَ الذِّكرَ."العربية
(صحیح بخاری: 3211، صحیح مسلم: 850)
ترجمہ: "جب جمعہ کا دن ہوتا ہے، تو مسجد کے دروازوں پر فرشتے کھڑے ہو جاتے ہیں اور پہلے آنے والے کا نام پہلے لکھتے ہیں، یہاں تک کہ جب امام (خطبہ دینے کے لیے) بیٹھ جاتا ہے، تو وہ اپنے رجسٹر بند کر دیتے ہیں اور خود خطبہ سننے آ جاتے ہیں۔"