"إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَىٰ."
-
saimmustafa last edited by
(صحیح بخاری: 1، صحیح مسلم: 1907)
ترجمہ: "بے شک اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے، اور ہر انسان کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی ہوگی۔"