6. غسلِ جمعہ کی فضیلت
-
Basitshani last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ."
(صحیح بخاری: 877، صحیح مسلم: 844)
ترجمہ: "جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن آئے تو اسے چاہیے کہ وہ غسل کرے۔"