7. جمعہ کے دن جلدی مسجد جانے کی فضیلت
-
Basitshani last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ثُمَّ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الْأُولَىٰ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً، وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّانِيَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَقَرَةً..."
(صحیح بخاری: 881، صحیح مسلم: 850)
ترجمہ: "جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور پہلی گھڑی میں (مسجد) جائے،