📖 قال رسول الله ﷺ: "انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا." قَالُوا: "يَا رَسُولَ اللَّهِ! نَنْصُرُهُ إِذَا كَانَ مَظْلُومًا، فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ إِذَا كَانَ ظَالِمًا؟" قَالَ: "تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ."
-
khushhyyedill Banned last edited by
ترجمہ: "اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔"
صحابہ نے عرض کیا: "اے اللہ کے رسول! اگر وہ مظلوم ہو تو ہم اس کی مدد کریں گے، لیکن اگر وہ ظالم ہو تو ہم کیسے مدد کریں؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "اسے ظلم کرنے سے روکنا، یہی اس کی مدد ہے۔"