📖 قال رسول الله ﷺ: "لَا تَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَفَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى شَيْءٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ؟ أَفْشُوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْ.
-
sahibzadaaa Banned last edited by
ترجمہ: "تم جنت میں نہیں جا سکتے جب تک ایمان نہ لے آؤ، اور تمہارا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا جب تک تم ایک دوسرے سے محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جس سے تم آپس میں محبت کرنے لگو؟ (وہ یہ کہ) آپس میں سلام کو عام کرو۔"