دوسروں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرتے ہو
-
sahibbasit Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّىٰ يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ."
(صحيح البخاري: 13، صحيح مسلم: 45)
ترجمہ: "تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔"