6. والدین کے ساتھ حسن سلوک
-
sahibbasit Banned last edited by
قال رسول الله ﷺ:
"رِضَا اللَّهِ فِي رِضَا الْوَالِدِ، وَسَخَطُ اللَّهِ فِي سَخَطِ الْوَالِدِ."
(سنن الترمذي: 1899)
ترجمہ: "اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے، اور اللہ کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے۔"